24 Replies to “Kya Affiliate marketing jaiz hai? | Mufti Shamail Nadwi | #shorts #short #affiliatemarketing”

  1. مولانا اپ نے جو مسئلہ بتایا وہ بالکل صحیح ہے لیکن اپ کے اس ویڈیو کو مارکیٹ میں غلط استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ افلیت کے نام سے ایک دوسری کمپنی ہے richind جس میں صرف ایکٹو انکم
    (active income )
    نہیں بلکہ
    پیسوں انکم(passive income)
    بھی ملتی یعنی تیسرے شخص کا منافع پہلے شخص کو ملتا ہے اور یہ بالکل ناجائز ہے اور لوگوں کو جب کہے کہ یہ چیز ناجائز ہے تو لوگ اپ کا ویڈیو دکھاتے تو لہذا اپ اپنے اس ویڈیو کو بڑا کیجئے اور ذرا وضاحت سے بیان کیجئے کہ اگے اگر دوسرا شخص بیچتا ہے اور پہلے شخص کو منافع ملتا ہے تو بالکل ناجائز ہے
    الله اعلم بمراده بذلك

  2. Assalamualaikum warahmatullah wabarakatuh
    Hazrat Mufti sahab aapne mashallah bht achhi baat byan farmayi…lekin affiliate marketing ka Jo Chain wala system he uske hukm ki wazahat na hone ki wajah se ham thoda sa doubtful he kya kre ….baray mahrbani uski wazahat kre…..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *